عبد الرحمان شہید
عبد الرحمان شہید (1969–1999) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں سلسلہ کوہ ہندوکش کی وادی چترال کی تحصیل تورکھو کے قصبے کھوت کے نوغورانٹیک میں پیدا ہوئے۔ وہ چترال سکاوٹس میں خدمات انجام دے رہے تھے اور اچانک تودہ گرنے سے شہید ہو گئے-
مزید دیکھیے
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- شہید فاؤنڈیشنآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ shaheedfoundation.org (Error: unknown archive URL)
- جیو پاکستانی[مردہ ربط]