عبد الرحمن بن جاسم الثانی
عبد الرحمن بن جاسم بن محمد الثانی (پیدائش 1871-وفات 1930) سابق امیر قطر اور جدید قطر کے بانی شیخ جاسم بن محمد الثانی کے چھٹے بیٹے تھے۔ 1898 میں ان کے والد شیخ جاسم بن محمد الثانی نے انھیں الوکرہ کا گورنر مقرر کیا۔