عبد الرحمن دارمی
امام عبد الرحمن الدارمی سمرقندی (پیدائش: 181ھ/ 797ء – وفات:8 ذوالحجہ 255ھ/17 نومبر 869ء) حدیث کی معتبر کتاب سنن الدارمی کے مؤلف ہیں۔
عبد الرحمن دارمی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 797 سمرقند |
وفات | 17 نومبر 869 (71–72 سال) مسقط |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
تلمیذ خاص | محمد بن اسماعیل بخاری، مسلم بن حجاج، احمد بن حنبل، ابو داؤد، ابو زرعہ الرازی، ابو عیسیٰ محمد ترمذی، ابو حاتم رازی |
پیشہ | محدث، مفسر قرآن، مصنف |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
شعبۂ عمل | علم حدیث، تفسیر قرآن |
کارہائے نمایاں | سنن الدارمی |
مؤثر | فضل بن دکین |
درستی - ترمیم ![]() |
تعارفترميم
امام الدارمی کی مستند کتبِ احادیث میں سنن الدارمی کو بہت شہرت حاصل ہے۔
ولادتترميم
امام عبد الرحمٰن الدارمی کا مکمل نام ہے : الامام الحافظ ابو محمد عبد اللہ بن عبد الرحمٰن بن الفضل بن بہرام بن عبد الصمد الدارمی الترمذی السمرقندی۔
لقبترميم
آپ کا لقب ہے : شیخ المسلمین فی الحدیث امام ابی حاتم نے آپ کو امام اھل زمانہ قرار دیا۔ (حوالہ:الجرح والتعدیل جلد 5 صفحہ458)
ولادتترميم
آپ کی ولادت 181ھ بمطابق 797ء میں ہوئی۔ آپ کا اپنا بیان ہے کہ : میں اُس سال پیدا ہوا جِس سال عبداللہ ابن مبارک کا انتقال ہوا ۔[1] محدث عبد اللہ ابن مبارک کا انتقال 181ھ میں ہوا تھا اِس حساب سے امام عبد الرحمٰن الدارمی کا سنِ ولادت 181ھ یعنی 797ء ہے۔
تعلیمی سفرترميم
تلامذہترميم
امام ابوداؤد،امام مسلم، امام ترمذی،امام ابن ابی الدینا،امام محمدبن اسحاق سراج نیشاپوری،امام ابوزرعہ رازی،امام محمد بن یحیی الذھلی
حوالہ:تھذیب الکمال جلد15 صفحہ 213
وفاتترميم
آپ نے 74 سال کی عمر میں جمعرات 8 ذوالحجہ 255ھ بمطابق 17 نومبر 869ء کو بعد نمازِ عصر انتقال کیا۔ جمعہ9 ذوالحجہ255ھ بمطابق18 نومبر869ء کو دفن کیے گئے۔[2]
تصانیفترميم
عربی ویکی ماخذ پر اس مضمون سے متعلق اصل متن موجود ہے: |