عبد الرشید رستم قلم
پاکستانی خطاط
عبد الرشید رستم قلم پاکستان سے تعلق رکھنے والے نامور خطاط تھے۔ وہ 1923ء کو علی گڑھ، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ انھیں بابائے اردو مولوی عبد الحق نے رستم قلم کا خطاب عطا کیاتھا۔عبد الرشید رستم قلم 6 جون، 1991ء کو کراچی، پاکستان میں وفات پا گئے۔ وہ کورنگی نمبر 1 کے قبرستان میں آسودہ خاک ہیں۔[1]
عبد الرشید رستم قلم | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1928ء علی گڑھ ، برطانوی ہند |
وفات | 30 مئی 2004ء (75–76 سال) کراچی ، پاکستان |
مدفن | کورنگی |
شہریت | برطانوی ہند پاکستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | خطاط |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ عقیل عباس جعفری، پاکستان کرونیکل، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء، ص 686