عبد السلام قدوائی ندوی

عبد السلام قدوائی ندوی (پیدائش 1325ھ -وفات 1399ھ) ایک بھارتی عالم دین، مؤرخ، صحافی اور متعدد کتب کے مصنف تھے۔

عبد السلام قدوائی ندوی
معلومات شخصیت
پیدائش مارچ1907ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رائے بریلی ضلع ،  برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 24 اگست 1979ء (71–72 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

تعلیم

ترمیم

بھارت کے ضلع رائے بریلی کے قصبہ بچھراواں میں ولادت ہوئی۔ دار العلوم ندوۃ العلماء میں تعلیم حاصل کی، پھر جامعہ ملیہ اسلامیہ سے عصری تعلیم حاصل کی.

تقرری

ترمیم

1932-33ء کو دار العلوم ندوۃ العلماء میں استاذ کی حیثیت سے تقرری ہوئ، اس کے علاوہ آپ نے ایک ادارہ "ادارہ تعلیمات اسلام" کے نام سے قائم کیا، جس میں سید ابو الحسن علی ندوی کو درس قرآن کی زمہ داری سپرد کی اور ایک پندرہ روزہ "تعمیر" کے عنوان سے سید ابو الحسن علی ندوی کے ساتھ مل کر جاری کیا، جو چند سال کے بعد بند ہو گیا. [1]

تصنیف

ترمیم

متعدد کتابیں تصنیف کیں، جن میں سے چند یہ ہیں:

حوالہ جات

ترمیم
  1. يوسف، محمد خير رمضان (1422 هـ / 2002 م). تتمة الأعلام - ج 1 (الطبعة الثانية). بيروت: دار ابن حزم۔ صفحة 290.
  2. الندوي، قمر شعبان (2/10/2010). "الأستاذ عبد السلام قدوئي الندوي". اخذ کردہ مارچ 2012ء۔