عبد الصمد بن احمد بن محمد بن عباس ابو نصر بزاز انصاری بغدادی، آپ محدث ، فقیہ اور حدیث نبوی کے راوی ہیں۔ آپ 564ھ میں بغداد میں پیدا ہوئے اور ابو قاسم ذاکر بن کامل خفاف اور ابو فراج عبد المنعم بن عبد الوہاب سے حدیث نبوی سنی۔[1][2]

محدث
عبد الصمد بن احمد بزاز
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1169ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بغداد   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1228ء (58–59 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بغداد   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات طبعی موت
مدفن الوردیہ قبرستان
شہریت خلافت عباسیہ
کنیت ابو نصر
لقب البزاز، البغدادي
مذہب اسلام
فرقہ اہل سنت
عملی زندگی
پیشہ فقیہ ،  محدث   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل روایت حدیث

وفات

ترمیم

آپ کا انتقال 13 شعبان 625ھ/1228ء کی شب بغداد میں ہوا اور بغداد کے الوردیہ قبرستان میں دفن ہوئے۔[3][4]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ذاكر بن كامل بن أبي غالب الخفاف، أبو القاسم الحذاء، توفى في رجب سنة 591 هـ، عن ست وثمانين سنة. (المختصر المحتاج إليه - الذهبي - الجزء الثاني - صفحة 183. والتقييد لمعرفة رواة السنن والمسانيد - ابن نقطة - الجزء الأول - صفحة 268.)
  2. عبد المنعم بن عبد الوهاب بن سعد بن صدقة بن الخضر بن كليب الحراني، أبو الفرج التاجر من ساكني درب الآجر بخرابة بن حوذة، ولد ببغداد، وتوفى فيها سنة 596هـ، ودفن بمقبرة باب حرب. (ذيل تاريخ بغداد - ابن النجار - الجزء 16 - صفحة 93، وسير أعلام النبلاء - الذهبي - الجزء 15 - صفحة 400.)
  3. الروضة الندية فيمن دفن من الأعلام في المقبرة الوردية - د. محمد سامي الزيدي - بغداد 2016 - صفحة 41، 42.
  4. التكملة لوفيات النقلة - المنذري - الجزء الثالث - صفحة 227.