عبد الله بن محمد فيروز
حنبلی عالم دین
(عبد الله بن محمد الفيروز سے رجوع مکرر)
عبد اللہ بن محمد الفیروز التمیمی نجدی الاحسائی (ولادت: 1 اپریل 1694ء - وفات: 25 جنوری 1762ء) (ولادت: 6 شعبان 1105ھ - وفات: 1 رجب 1175ھ) حنبلی عالم دین تھے۔ آپ عبد الوہاب بن محمد الفيروز کے بھائی اور محمد بن عبد الله الفيروز آپ کے صاحبزادے تھے۔
شیخ | |
---|---|
عبد الله بن محمد فيروز | |
(عربی میں: عبد الله بن محمد الفيروز) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 اپریل 1694ء |
وفات | 25 جنوری 1762ء (68 سال) |
شہریت | امارت درعیہ (1744–1762) |
اولاد | محمد بن عبد الله فيروز |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
تلمیذ خاص | محمد بن عبد الله فيروز ، محمد بن عبدالوہاب |
پیشہ | فقیہ ، معلم |
درستی - ترمیم |