عبد اللہ بن حارث (ضد ابہام)
عبد اللہ بن حارث سے درج ذیل شخصیات مراد ہو سکتی ہیں:
- صحابی عبداللہ (عبدالشمس) بن حارث بن عبدالمطلب ہاشمی، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے چچازاد بھائی تھے۔
- صحابی عبداللہ بن حارث بن قیس سہمی حبشہ کی طرف ہجرت کرنے والوں میں سے تھے۔
- صحابی عبداللہ بن الحارث الانصاری (وہ ایک انصاری صحابی ہیں اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سند سے حدیث کے راویوں میں سے ہیں) اور ان کا کنیت ابو جحیم ہے۔
- عبد اللہ بن حارث سعدی (رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے رضائی بھائی ہیں۔ حلیمہ سعدیہ کے بیٹے تھے ۔
- عبد اللہ بن حارث بن نوفل بن حارث بن عبد المطلب بن ہاشم قرشی ہاشمی۔
- صحابی عبداللہ بن حارث بن جُز ۔ اصحاب صفہ میں سے تھے ۔