عبد اللہ بن سوار عبدی، عثمان بن عفان کے زمانے میں بحرین کے عامل تھے۔[1] عراق کے امیر عبد اللہ بن عامر بن کریز نے انھیں سندھ کی سرحد پر عامل مقرر کیا تھا، وہاں انھوں نے "قیقان" والوں سے جنگ کے اور فتح حاصل کی، خوب سارا مال غنیمت بھی حاصل کیا، ایک قیمتی قیقانی گھوڑا معاویہ بن ابو سفیان کی خدمت بھی ہدیہ کی شکل میں پیش کیا۔ بعد میں پھر قیقان گئے لیکن وہاں کے لوگوں نے ترکوں کی مدد سے جنگ کی اور عبد اللہ بن سوار اس میں مارے گئے۔[2] سنہ وفات (شہادت) 47ھ مطابق 667ء ہے۔[3]

عبد اللہ بن سوار عبدی
معلومات شخصیت
وفات سنہ 667ء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قلات   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت امویہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ عسکری قائد ،  والی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. تيسير الكريم المنان في سيرة عثمان بن عفان رضي الله عنه - شخصيته وعصره، د. علي محمد الصلابي، الفصل الخامس، مؤسسة الولاة في عهد عثمان، صـ 239 آرکائیو شدہ 13 جولا‎ئی 2017 بذریعہ وے بیک مشین
  2. د.عبد السلام الترمانيني، " أحداث التاريخ الإسلامي بترتيب السنين: الجزء الأول من سنة 1 هـ إلى سنة 250 هـ"، المجلد الأول (من سنة 1 هـ إلى سنة 131 هـ) دار طلاس ، دمشق.
  3. islamweb آرکائیو شدہ 5 مارچ 2016 بذریعہ وے بیک مشین