عبد الله سالم الصباح
(عبد اللہ سالم الصباح سے رجوع مکرر)
شیخ عبد الله سالم الصباح (ولادت: 1895ء - وفات: 24 نومبر 1965ء) کویت کے گیارہویں حکمران جب کہ کویت کے پہلے امیر اور کویتی افواج کے سربراہ تھے۔ عبد الله سالم نے 29 جنوری 1950ء سے 24 نومبر 1965ء تک حکمرانی کی۔[2][3]
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(عربی میں: عبد الله السالم الصباح) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 1 جنوری 1895ء کویت شہر |
||||||
وفات | 24 نومبر 1965ء (70 سال)[1] کویت شہر |
||||||
وجہ وفات | گردے فیل | ||||||
شہریت | کویت | ||||||
اولاد | سعد عبد الله سالم الصباح | ||||||
والد | سالم مبارک الصباح | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
خاندان | آل صباح | ||||||
مناصب | |||||||
کویت کے امیر (11 ) | |||||||
برسر عہدہ 29 جنوری 1950 – 24 نومبر 1965 |
|||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000004548 — بنام: Abdullah al Salim Scheich al Sabah — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ "وزارة المالية - دولة الكويت"۔ www.mof.gov.kw۔ 03 اگست 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اکتوبر 2020
- ↑ "National and liberation days"۔ Kuwait Times (بزبان انگریزی)۔ 2015-02-26۔ 24 فروری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 فروری 2018