عبد اللہ عظیم آبادی
عبد اللہ غازی تحریک مجاہدین میں عنایت علی عظیم آبادی کے بعد امیر ہوئے، تحریک مجاہدین کو آگے بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا۔ 27 شعبان 1320ھ مطابق 29 نومبر 1902ء کو وفات پائی۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ محمد ثانی حسنی: صادقین صادق پور، سید احمد شہید اکیڈمی، رائے بریلی، 2007ء،صفحہ 110۔
پیش نظر صفحہ شخصیت سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |