عبد الملک بن قطن فہری
عبد الملک بن قطان الفہری ( عربی: عبد الملك بن قطن الفهري 734ء اور 740ء سے 742ء تک دو ادوار میں اندلس کا ایک اموی عرب گورنر تھا۔ [1]
عبد الملک بن قطن فہری | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
وفات | سنہ 742ء قرطبہ |
شہریت | سلطنت امویہ |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان ، فوجی افسر |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Collins, Roger (1983)۔ Early Medieval Spain۔ New York: St. Martin's Press۔ صفحہ: 168۔ ISBN 0-312-22464-8