عبد الواحد بن مسعود
عبد الواحد بن مسعود (انگریزی: Abd el-Ouahed ben Messaoud) (عربی: عبد الواحد بن مسعود بن محمد عنون) المغرب کے حکمران مولائی احمد المنصور کے پرنسپل سیکرٹری اور 1600ء میں مملکت متحدہ کی ملکہ الزبتھ اول کے دربار میں سفیر تھے، [2] جس کا بنیادی کام اینگلو المغرب اتحاد کے قیام کو فروغ دینا تھا۔
عبد الواحد بن مسعود | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1558ء [1] المغرب |
تاریخ وفات | 1610ء کی دہائی |
رہائش | اسٹرینڈ، لندن (اگست 1600–)[1] المغرب (فروری 1601–)[1] |
شہریت | المغرب [1] |
مذہب | اسلام [1] |
عملی زندگی | |
پیشہ | سفارت کار |
مادری زبان | عربی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
ملازمت | سفارت خانہ [1] |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ ت ٹ اشاعت: دی گارجین — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.theguardian.com/culture/2016/mar/19/moroccan-ambassador-london-1600-real-othello-shakespeare
- ↑ Vaughan, p.57