عبید شاہ ( پیدائش 5 فروری 2006)ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے جو اسلام آباد یونائیٹڈ اور پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے لیے دائیں ہاتھ کا میڈیم فاسٹ باؤلر ہے۔

عبید شاہ
ذاتی معلومات
پیدائش (2006-02-05) 5 فروری 2006 (عمر 18 برس)
ضلع لوئر دیر، خیبر پختونخوا، پاکستان
بلے بازیدائیں ہاتھ سے
گیند بازیدائیں بازو فاسٹ میڈیم
حیثیتگیند باز
تعلقاتنسیم شاہ (بھائی)
حنین شاہ (بھائی)
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2024-اسلام آباد یونائیٹڈ
ماخذ: کرک انفو، 23 فروری 2024

ابتدائی زندگی

ترمیم

ان کی پرورش خیبر پختونخوا، پاکستان کے علاقے لوئر دیر کے علاقے جندول مائر میں ہوئی۔ان کے بڑے بھائی سلیم نے لاہور میں جواہرات کا کاروبار شروع تو ان کا خاندان 2018 میں لاہور منتقل ہو گیا۔ [1]عبید شاہ مختلف میڈیا چینلز کے لیے کیے گئے مختلف انٹرویوز میں بھی نمودار ہوئے ہیں۔

کیریئر

ترمیم

وہ پاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے لیے کرکٹ کھیلتے ہیں۔ [2][3] انھوں نے 17 فروری 2024 کو لاہور قلندرز کے خلاف اپنا ڈیبیو کیا۔ [4]

بین الاقوامی کیریئر

ترمیم

انھوں نے پاکستان انڈر 19 کے لیے بھی کرکٹ کھیلی اور جنوبی افریقہ میں 2024 کے انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں سیمی فائنل تک پہنچا۔ [5][6] 14 رنز فی وکٹ سے کم کی اوسط سے 18 وکٹیں لینے کے بعد انھیں ٹورنامنٹ کی آئی سی سی ٹیم میں شامل کیا گیا۔ [7]

ذاتی زندگی

ترمیم

عبید شاہ کرکٹ کھلاڑیوں حنین شاہ اور نسیم شاہ کے چھوٹے بھائی ہیں۔ [8][9]

حوالہ جات

ترمیم
  1. Pratyush Raj (5 فروری 2024)۔ "Pakistan's newest pace sensation: Naseem Shah's 140 kph bowling 17-year-old brother"۔ Indian Express۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-02-23
  2. Shahjahan Khurram (22 فروری 2024)۔ "Islamabad United face rejuvenated Quetta Gladiators in PSL 9 clash"۔ Arab News۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-02-23
  3. "Ubaid Shah targets Babar Azam, Haris Rauf aims for hat-trick of PSL titles"۔ Cricketpakistan.com۔ 17 فروری 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-02-23
  4. "LQ VS IU, Pakistan Super League"۔ ESPN Cricinfo۔ 17 فروری 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-02-23
  5. Rutvik Chhibber (7 فروری 2024)۔ "'We won't give a second chance' – Ubaid Shah signals warning ahead of semi-final"۔ icc-cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-02-23
  6. "Ubaid Shah five-for helps Pakistan seal semis berth in thriller"۔ Espn Cricinfo۔ 3 فروری 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-02-23
  7. "Ubaid Shah makes it to ICC U19 WC team"۔ Thenews.com.pk۔ 13 فروری 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-02-23
  8. Raunak Kapoor (16 جنوری 2024)۔ "Famous surnames at the Under-19 World Cup: Shah, Rowe, Khan and others"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-02-23
  9. Mike Atherton (7 فروری 2024)۔ "From backyard to big stage: how family shaped the Ahmed brothers"۔ The Times۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-02-23

بیرونی روابط

ترمیم