عثمانی-صفوی جنگ (1532ء- 1555ء)
(عثمانی-صفوی جنگ (1532-55) سے رجوع مکرر)
عثمانی-صفوی جنگ (1532-55) (Ottoman–Safavid War (1532–55)) وہ عظیم حریفوں کے درمیان ہونے والے کئی فوجی تنازعات میں سے ایک تھی۔ جو سلطنت عثمانیہ کے سلیمان اول اور صفوی سلطنت کے طہماسپ اول کے درمیان لڑی گئی۔
عثمانی-صفوی جنگ (1532-55) Ottoman-Safavid War of 1532–1555 | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
سلسلہ عثمانی-صفوی جنگیں | |||||||||
عثمانی-صفوی جنگ | |||||||||
| |||||||||
مُحارِب | |||||||||
صفوی سلطنت | سلطنت عثمانیہ | ||||||||
کمان دار اور رہنما | |||||||||
طہماسپ اول |
سلیمان اعظم سلیم ثانی (1553-1555 نخجوان مہم پر) القاص مرزا جنگی قیدی | ||||||||
طاقت | |||||||||
60,000 جوان 10 توپیں |
200,000 جوان 300 توپیں |