عثمان پیرزادہ
عثمان پیرزادہ ایک پاکستانی ٹی وی اور فلم اداکار ، ڈائریکٹر اور پروڈیوسر ہیں ۔ [1][2] انھوں نے پنجابی اور اردو فلموں میں بہت کام کیا ہے۔ ان کے نمایاں کام میں شامل ہيں ؛ Beyond the Last Mountain اور Kahi Un Kahi.
عثمان پیرزادہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
مقام پیدائش | لاہور |
زوجہ | ثمینہ پیرزادہ (1975–) |
عملی زندگی | |
مادر علمی | گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور |
پیشہ | فلم ہدایت کار ، فلم ساز ، منظر نویس ، ٹیلی ویژن اداکار |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی
ترمیمعثمان پیر زادہ لاہور میں 1950ء کو پیدا ہوئے . انھوں نے سینٹ انتھونی ہائی اسکول میں ابتدائی تعلیم حاصل کی اور پھر 1974ء میں گریجویشن اور گورنمنٹ کالج یونیورسٹی (جی سی یو) سے ایم اے انگریزی کیا .[3]
ذاتی زندگی
ترمیم1975 میں اداکارہ ہدایت کارہ ثمینہ پیر زادہ سے شادی کی .[4] جن سے ان کے دو اولادیں انعم پیرزادہ اور امل پیر زادہ ہیں ۔
کیریئر
ترمیمانھوں نے اپنا کیریئر 1974 میں کالج میں مختلف ڈرامے اور ڈرامائی تہوار شروع سے کیا اور پھر 1975 میں انھوں نے ایک پاکستانی فلم کی تیاری کی ۔
فلم
ترمیم- Beyond the Last Mountain
- کہی ان کہی
- قرض
- نیل پالش
- شرارت
- لاڈوں میں پلی
- ابھی تو میں جوان ہوں
ٹیلی ویژن
ترمیماداکار کے طور پر
- عشق کی انتہا
- نم
- دلِ جانم
- الف، اللہ اور انسان
- جنگل
- مجازی خدا
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Usman Peerzada's biography and casts"۔ tv.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ January 14, 2013
- ↑ "Usman says about film industry"۔ cineplot.com۔ 12 مارچ 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ January 14, 2013
- ↑ "Profile of Peerzada"۔ profilepk.com۔ اخذ شدہ بتاریخ January 14, 2013
- ↑ استشهاد فارغ (معاونت)
بیرونی روابط
ترمیم- انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر عثمان پیرزادہ
- پروفائل: عثمان پیرزادہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pakistanherald.com (Error: unknown archive URL)
- عثمان پیرزادہ فیس بک پر