شیخ عدی بن مسافر (Sheikh Adi ibn Musafir) (عربی: عدي بن مسافر الاموي؛ (کردی: Şêx Adî)‏۔ [ʃex ɑdi]) خلافت امویہ کے مروان بن حکم کی نسل سے تعلق رکھنے والا 1070 کی دہائی میں وادی بقاع موجودہ لبنان میں پیدا ہونے والا ایک شخص ہے۔[2]

عدی بن مسافر
(عربی میں: عدي بن مسافر ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1073ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بعلبک   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1162ء (88–89 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لالش   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن لالش   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلجوقی سلطنت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ الٰہیات دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

یزیدی اسے ملک طاؤس (مور فرشتہ) کا ایک اوتار سمجھتے ہیں۔ لالش میں اس کی قبر یزیدیوں کی زیارت کا مرکزی نقطہ ہے۔[3]

شیخ عدی کی ابتدائی زندگی بغداد میں گذری۔ صوفی زندگی کے حصول کے لیے اس نے کردستان میں ایک خاموش پناہ گاہ اختیار کی، یہ علاقہ مقامی ایرانی مذہبی تحریکوں مثلاْ زرتشتیت کے ساتھ منسلک ہے۔

خلوت پسند زندگی کی خواہش کے باوجود اس نے مقامی آبادی کو اپنے زہد اور معجزات سے متاثر کیا۔[2][4]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب https://librarycatalog.usj.edu.lb/cgi-bin/koha/opac-authoritiesdetail.pl?authid=219768
  2. ^ ا ب Philip G Kreyenbroek، Khalil Jindy Rashow (2005)، God and Sheikh Adi are Perfect: Sacred Poems and Religious Narratives from the Yezidi Tradition، Iranica، 9، Wiesbaden: Harrassowitz Verlag، ISBN 3-447-05300-3 
  3. Eszter Spät (1985)، The Yezidis (2 ایڈیشن)، London: Saqi (شائع 2005)، ISBN 0-86356-593-X 
  4. "Yezidi Reformer: Sheikh Adi"۔ The Truth about the Yezidis۔ YezidiTruth.org۔ 2007۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اگست 2007