عرب احمد مسجد (ترکی؛ Arapahmet Cami) نیکوسیا شہر میں قبرص کے شمالی حصے عرب احمد میں واقع ہے۔ اسے سولہویں صدی کے آخر میں تعمیر کیا گیا تھا۔[1]

مسجد 1571 عثمانی فوج کے ایک کمانڈر کے نام سے منسوب کیا جاتا ہے۔[1][2] مسجد کے باغ میں ماضی کی کچھ اہم افراد کی قبریں بھی موجود ہیں۔[1][3][4]

تصاویر ترمیم

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔