عزیز اخنوش
عزیز اخنوش ( عربی: عزيز أخنوش; پیدائش 31 دسمبر 1961) [5] ایک المغرب کے {[سیاست دان]]، تاجر اور ارب پتی ہے جو اس وقت المغرب کے وزیر اعظم ہیں۔ ان کی حکومت نے 7 اکتوبر 2021ء کو عہدہ سنبھالا تھا۔ وہ اکوا گروپ کے سی ای او ہیں اور 2007ء سے 2021ء تک وزیر زراعت بھی رہے۔
عزیز اخنوش | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(عربی میں: عزيز أخنوش) | |||||||
مناصب | |||||||
صدر | |||||||
آغاز منصب 29 اکتوبر 2016 |
|||||||
در | تجمع وطنی للاحرار | ||||||
| |||||||
وزیر اعظم المغرب [1] | |||||||
آغاز منصب 7 اکتوبر 2021 |
|||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 16 اگست 1961ء (63 سال)[2] تافراوت [3] |
||||||
شہریت | المغرب | ||||||
جماعت | تجمع وطنی للاحرار | ||||||
تعداد اولاد | 3 | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | کارجو ، سیاست دان | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | عربی ، فرانسیسی | ||||||
کل دولت | 1700000000 امریکی ڈالر (جنوری 2024)[4] | ||||||
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ List of Government | Maroc.ma — اخذ شدہ بتاریخ: 20 نومبر 2021
- ↑ https://www.jeuneafrique.com/personnalites/aziz-akhannouch/
- ↑ https://www.cg.gov.ma/fr/biographie-du-chef-du-gouvernement — اخذ شدہ بتاریخ: 27 دسمبر 2022
- ↑ مدیر: اسٹیو فوربس — عنوان : Forbes — ناشر: فوربس میگزین
- ↑ "Parcours : Les success stories du souss"۔ 19 اپریل 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 ستمبر 2011
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر عزیز اخنوش سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
ویکی اقتباس میں عزیز اخنوش سے متعلق اقتباسات موجود ہیں۔ |
- وزارت زراعت کی سرکاری ویب گاہ پر سوانح حیات آرکائیو شدہ 16 اپریل 2021 بذریعہ وے بیک مشین
- مراکش کی وزارت زراعت کی سرکاری ویب گاہ آرکائیو شدہ 11 ستمبر 2021 بذریعہ وے بیک مشین