عسقلان (انگریزی: Ashkelon) اسرائیل کا ایک رہائشی علاقہ جو عسقلان ذیلی ضلع میں واقع ہے۔[1] فلسطین کے اطراف میں شام کا مشہور ساحلی شہر جو ’’عروس الشام‘‘ کہلاتا تھا۔ علامہ یاقوت حموی ’’معجم البلدان‘‘ میں لکھتے ہیں کہ یہاں صحابہ اور تابعین کی ایک جماعت آکر فروکش ہوئی اور ایک خلقِ کثیر نے یہاں درسِ حدیث دیا۔ عسقلان 548ھ تک بڑا بارونق شہر تھا، پھر صلیبی جنگوں کی نذر ہو کر تباہ وبرباد ہو گیا۔


عبرانی نقل نگاری
 • آئی ایس او 259ʔašqlon
 • نقل حرفی.Ashkelon
 • دیگر ہجےAshkelon (سرکاری)
عسقلان
پرچم
عسقلان
Coat of arms
ضلعجنوبی
حکومت
 • قسمشہر
 • میئرBenny Vaknin
رقبہ
 • کل47,788 دونم (47.788 کلومیٹر2 یا 18.451 میل مربع)
آبادی (2011)
 • کل117,400
ویب سائٹwww.ashkelon.muni.il

تفصیلات

ترمیم

عسقلان کی مجموعی آبادی 117,400 افراد پر مشتمل ہے۔

نگار خانہ

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Ashkelon" 
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔