عسکر پرویز
عسکر پرویز، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جن کا تعلق پشاور سے ہے۔ ان کا تعلق جمعیت علمائے اسلام (ف) سے ہے۔ [1] وہ محکمہ ریونیو کی قائمہ کمیٹی نمبر 22 ، [2] قائمہ کمیٹی نمبر 14 برائے صنعت و تکنیکی تعلیم کے کمیٹی کے رکن کے طور پر بھی خدمات انجام دے چکے ہیں [3] [4] اور قائمہ کمیٹی نمبر 06 برائے اوقاف، حج، مذہبی اور محکمہ اقلیتی امور [5] [6] کے طور پر انجام دے چکے ہیں۔ پپرویز ایک نوجوان عیسائی سیاست دان ہیں ااور وہ اقلیتوں کی مخصوص نشست پر منتخب ہو ئے تھے۔ [7]
عسکر پرویز | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
جماعت | جمیعت علمائے اسلام |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Mr.Askar Pervaiz"۔ www.pakp.gov.pk۔ 03 اکتوبر 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اکتوبر 2023
- ↑ "Standing Committee No 22 on Revenue Department"۔ www.pakp.gov.pk۔ 09 جون 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جولائی 2017
- ↑ "Standing Committee No. 14 on Industries and Technical Education Department"۔ www.pakp.gov.pk۔ 31 جنوری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جولائی 2017
- ↑ "MEMBERS OF THE STANDING COMMITTEE ON INDUSTRIES AND TECHNICAL EDUCATION DEPARTMENT"۔ www.pildat.org۔ 10 مئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جولائی 2017
- ↑ "Standing Committee No. 06 on Auqaf, Hajj, Religious and Minority Affairs Department"۔ www.pakp.gov.pk۔ 20 دسمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جولائی 2017
- ↑ "MEMBERS OF THE STANDING COMMITTEE ON AUQAF, HAJJ, RELIGIOUS AND MINORITY AFFAIRS DEPARTMENT"۔ www.pildat.org۔ 10 مئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جولائی 2017
- ↑ "KPK MPA Mr. Askar Pervaiz"۔ www.awamipolitics.com[مردہ ربط]