عصام الحضری

مصر کا فٹ بال کیپر

عصام الحضری ((مصری عربی: عصام الحضري)‏; پیدائش 15 جنوری 1973ء) ایک مصری گول کیپر ہے، جو اس وقت التعاون کے لیے سعودی پروفیشنل لیگ میں اور مصر قومی فٹ بال ٹیم میں کھیل رہا ہے۔

عصام الحضری

اپریل 2012ء میں دیدیہ دورغبا نے ایک رسالے میں بیان دیا تھا کہاس کے فٹ بال کھیلنے کے دوران مں عصام سب سے بہترین حریف رہا ہے۔۔[1] اس کا عرفی نام ہائی ڈیم ہے،[2] اور اسے افریقی تاریخ کا سب سے بہترین فٹ بال کھلاڑی مانا جاتا ہے۔[3]

شماریات کھیل

ترمیم

بین الاقوامی

ترمیم
یہ شماریات 5 ستمبر 2017ۂ تک کھیلے گئے مقابلوں کی ہیں۔[4]
مصر قومی فٹ بال ٹیم
سال آپس گول
1996 2 0
1997 9 0
1998 4 0
1999 6 0
2000 3 0
2001 6 0
2002 14 0
2003 3 0
2004 6 0
2005 5 0
2006 11 0
2007 9 0
2008 18 0
2009 16 0
2010 11 0
2011 2 0
2012 13 0
2013 1 0
2014 4 0
2015 0 0
2016 4 0
2017 8 0
کل 155 0

اعزازات

ترمیم
الاھلی
سیون
المریخ
بین الاقوامی

انفرادی

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Drogba: "El- Hadary best opponent""۔ Chelsea Official Twitter Page۔ 5 اپریل 2012۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اپریل 2012 
  2. Essam el-Hadary, goalkeeper of the national team, is preparing for a new record to add to his records in football, that “the high dam” will be the biggest goalkeeper in the history of the World Cup.، 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ، اخذ شدہ بتاریخ 28 اپریل 2018 
  3. The 50 Greatest African Players of All Time، 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ، اخذ شدہ بتاریخ 28 اپریل 2018 
  4. "Essam El-Hadary – Century of International Appearances"۔ آر ایس ایس ایس ایف۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اکتوبر 2012 

بیرونی روابط

ترمیم

سانچہ:Al-Taawoun FC squad