عظمہ نصیر گوندل (یکم جنوری 1978) پاکستان سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون کرکٹ کھلاڑی ہیں ۔ ایک وکٹ کیپر کی حیثیت سے ، وہ ٹیسٹ کرکٹ اور ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں پاکستان قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کر چکی ہیں۔ [1]

عظمی گوندل
ذاتی معلومات
مکمل نامعظمی نصیر گوندل
پیدائش1 جنوری 1978ء (عمر 43 سال)
بلے بازیدائیں ہاتھ
حیثیتوکٹ کیپر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ٹیسٹ (کیپ 13)30 جولائی 2000  بمقابلہ  آئرلینڈ
پہلا ایک روزہ (کیپ 25)23 جولائی 2000  بمقابلہ  آئرلینڈ
آخری ایک روزہ30 جنوری 2002  بمقابلہ  سری لنکا
ماخذ: [1]، 4 فروری 2017

حوالہ جاتترميم

  1. "Uzma Gondal". ای ایس پی این کرک انفو. اخذ شدہ بتاریخ 04 اکتوبر 2013.