عظیم آباد
عظیم آباد (ہندی: अज़ीमाबाद, انگریزی: Azimabad) برطانوی راج سے قبل اٹھارویں صدی کے دوران جدید پٹنہ کا نام تھا۔ موجودہ دور میں پٹنہ شمالی بھارت کی ایک ریاست بہار کا دارالحکومت ہے۔[1] اس کا قدیم نام پاٹلی پوترا بھی تھا۔ اس سے قبل یہ گپتا سلطنت اور سلطنتِ موریہ کا دار الحکومت رہا ہے۔
![](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/f/f1/Azim_ush-Shan_on_the_imperial_throne_receives_the_investiture_of_Khizr_ca._1712_Biblioth%C3%A8que_nationale_de_France%2C_Paris.jpg/220px-Azim_ush-Shan_on_the_imperial_throne_receives_the_investiture_of_Khizr_ca._1712_Biblioth%C3%A8que_nationale_de_France%2C_Paris.jpg)
1703ء شہزادہ عظیم الشان جو مغلیہ حکمران اورنگزیب عالمگیر کا پوتا تھا گورنر بن کر پاٹلی پوترا آیا۔[2] شہزادہ عظیم الشان نے پاٹلی پوترا کا 1704ء میں تبدیل کر کے عظیم آباد رکھ دیا۔[3]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ NIC District Centre, Collectorate, Patna, Bihar (2004-01-01)۔ "Official Website of Patna District, Bihar"۔ Patna.nic.in۔ 27 مارچ 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جنوری 2014
- ↑ "Patna at a Glance"۔ Drdapatna.bih.nic.in۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جنوری 2014
- ↑ Najam Gilani (February 7, 2007)۔ "Thus Spoke Laloo Yadav"۔ Readers Write۔ Patna Daily۔ 2009-02-11 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ January 11, 2014