عظیم داؤد پوتہ
محمد عظیم داؤد پوتہ (ستمبر 14، 1933ء ممبئی) جو عام طور پر داؤد پوتہ کے نام سے معروف ہیں پاک فضائیہ میں ائیرمارشل کے عہدے پر فائز تھے اور سندھ کے گورنر بھی رہے۔
عظیم داؤد پوتہ | |
---|---|
پیدائش | 14 ستمبر 1933ء بمبئی، برطانوی ہند (موجودہ ممبئی، انڈیا) |
وفاداری | ![]() ![]() |
سروس/ | ![]() ![]() |
سالہائے فعالیت | 1951ء–1989ء |
درجہ | ![]() |
یونٹ | پی اے ایف نمبر 15 اسکواڈرن کوبرا |
آرمی عہدہ | سرگودھا فضائیہ زمبابوے فضائیہ |
مقابلے/جنگیں | پاک بھارت جنگ 1965ء |
اعزازات | ستارۂ جُرت (1965 کی جنگ) ستارۂ امتیاز ہلالِ امتیاز کمانڈر کی کلاس میں زمبابوے آرڈر آف میرٹ |
دیگر کام | پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کے سابق سربراہ سابق گورنر سندھ |