عظیم مدرسہ، نیکوسیا (انگریزی: Great Madrasah, Nicosia) (یونانی: Μεγάλος Μεντρεσές Megálos Mentresés، ترکی زبان: Büyük Medrese) نیکوسیا، قبرص میں ایک مدرسہ تھا۔ یہ قبرص کا پہلا مدرسہ تھا۔ اس کی عمارت 1573 میں تعمیر ہوئی تھی۔ اس میں جماعتیں اور ہاسٹل شامل تھے اور ایک چشمہ 1828ء میں شامل کیا گیا تھا۔ مدرسہ کی عمارت کو 1936ء میں مسمار کر دیا گیا تھا۔[1][2]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. Gazioğlu, Ahmet C. (1990)۔ The Turks in Cyprus: a province of the Ottoman Empire (1571–1878)، 198, K. Rüstem.
  2. Hakeri, Bener Hakkı۔ (1992)۔ "Büyük Medrese"۔ Kıbrıs Türk Ansiklopedisi I: 69. Kıbrıs Gazetesi Yayınları۔