ریاستہائے متحدہ امریکا اور کینیڈا میں سلسلہ کوہ راکی کے مشرق میں واقع گھاس کے عظیم میدان (انگریزی: Great Plains) واقع ہیں۔ یہ علاقہ امریکی ریاستوں کولوراڈو، کنساس، مونٹانا، نیبراسکا، نیو میکسیکو، شمالی ڈکوٹا، اوکلاہوما، جنوبی ڈکوٹا، ٹیکساس اور وائیومنگ اور کینیڈا کے صوبے البرٹا، مانیٹوبا اور ساسکچیوان تک پھیلا ہوا ہے۔

عظیم میدان
Great Plains, Nebraska, U.S. 1.jpg
 

منسوب بنام میدانی علاقہ  ویکی ڈیٹا پر (P138) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Physiographic Provinces 48 Conterminous US-v1.svg
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک Flag of the United States (1795-1818).svg ریاستہائے متحدہ امریکا[1]
Flag of Canada (Pantone).svg کینیڈا  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[2]
تقسیم اعلیٰ تھامس کاؤنٹی، کنساس[1]،  نیبراسکا،  جنوبی ڈکوٹا،  شمالی ڈکوٹا،  کولوراڈو،  آئیووا،  مینیسوٹا،  مونٹانا،  اوکلاہوما،  نیو میکسیکو،  ٹیکساس،  وائیومنگ،  البرٹا،  مانیٹوبا،  ساسکچیوان  ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متناسقات 42°N 102°W / 42°N 102°W / 42; -102  ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
جیو رمز 5445514  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

متعلقہ مضامینترميم

عظیم جھیلیں

حوالہ جاتترميم

  1. ^ ا ب جغرافیای نام معلومات کے نظام کی شناخت: https://geonames.usgs.gov/apex/f?p=gnispq:3:::NO::P3_FID:469028 — عنوان : Geographic Names Information System — شائع شدہ از: 1 جون 2018
  2.    "صفحہ عظیم میدان في GeoNames ID". GeoNames ID. اخذ شدہ بتاریخ 26 مارچ 2023ء. 
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔