شاہ محمد علاء بخش سولہویں صدی کے ایک بنگالی عالم دین تھے۔ وہ بیسویں صدی کے ممتاز صوفی عبداللطیف چوہدری پھولتلی کے آبا و اجداد تھے۔علاء بخش کی پیدائش شاہی بنگالہ کےسلہٹ شہر میں ایک امیر بنگالی مسلمان گھرانے میں ہوئی۔ [1] [2] [3]


محمد علاء بخش

ذاتی
پیدائش
وفات
مذہباسلام
عروجسولہویں صدی
اولادالٰہی بخش
فرقہسنی
فقہی مسلکحنفی
طریقتنقشبندی

حوالہ جات ترمیم

  1. سید مرتضی علی (۱۹۷۱)۔ Saints of East Pakistan۔ جامعہ اوکسفرڈ, پاکستان برانچ۔ صفحہ: ۲۷ 
  2. اشفاق قریشی (December 2012)۔ "তিন'শ ষাট আউলিয়ার বিবরণ"۔ শাহজালাল(রঃ) এবং শাহদাউদ কুরায়শী(রঃ) (بزبان بنگالی) 
  3. "Family Background"۔ پھولتلی۔ ۲۰۰۷۔ 01 ستمبر 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2010