علاقائی اکائیاں تسمیہ برائے شماریات ترکیہ
یورپی یونین کے امیدوار ملک کے طور پر ترکیہ کے لیے علاقائی اکائیاں تسمیہ برائے شماریات (Nomenclature of Territorial Units for Statistics - NUTS) میں (TR) رمز شامل کی گئی ہے۔
این یو ٹی ایس کے تین درجات مندرجہ ذیل ہیں۔
- NUTS-1: 12 علاقہ جات
- NUTS-2: 26 ذیلی علاقہ جات
- NUTS-3: 81 صوبے