صوبہ شانلی اورفہ
(شانلیعرفا صوبہ سے رجوع مکرر)
صوبہ شانلی اورفہ (ترکی: Şanlıurfa ili)، (کردی:Parêzgeha Rihayê) ایک صوبہ جو جنوب مشرقی ترکی میں واقع ہے۔[3] شانلی اورفہ کا شہر اس صوبے کا دار الحکومت ہے جس کا نام ہے۔ آبادی 1,845,667 (2014) ہے۔ یہ صوبہ ترک کردستان کا حصہ سمجھا جاتا ہے اور اس میں کرد اکثریت ہے[4] جس میں عرب اور ترک اقلیت ہے۔[5]
Şanlıurfa ili | |
---|---|
ترکی کا صوبہ | |
ترکی صوبے میں شانلی اورفہ کا محل وقوع | |
ملک | ترکی |
علاقہ | جنوب مشرقی اناطولیہ |
انتخابی ضلع | شانلی اورفہ |
رقبہ | |
• کل | 18,584 کلومیٹر2 (7,175 میل مربع) |
آبادی (2010-12-31)[1] | |
• کل | 1,663,371 |
• کثافت | 90/کلومیٹر2 (230/میل مربع) |
ٹیلی فون کوڈ | 0414 |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | 63 |
فی کس آمدن | 10,508 TL (44واں; 2011)[2] |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر صوبہ شانلی اورفہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ Turkish Statistical Institute, MS Excel document – Population of province/district centers and towns/villages and population growth rate by provinces
- ↑ "İşte Türkiye'nin en zengin illeri" [Here is the richest provinces of Turkey]۔ Kuzey Ekspres Gazetesi (بزبان التركية)۔ 2011-09-07۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 مارچ 2013
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Şanlıurfa Province"
- ↑ Servet Mutlu (1996)۔ "Ethnic Kurds in Turkey: A Demographic Study"۔ International Journal of Middle East Studies۔ 28 (4): 527۔ ISSN 0020-7438
- ↑ Mehmet Gürses (2018)۔ Anatomy of a Civil War: Sociopolitical Impacts of the Kurdish Conflict in Turkey۔ University of Michigan Press۔ صفحہ: 11۔ ISBN 9780472131006
|
|