علمدار مصطفی پاشا
علمدار مصطفی پاشاجسے بائریکٹر مصطفی پاشا بھی کہا جاتا ہے کا انتقال 15 نومبر 1808ءکو ہوا۔ وہ عثمانی فوجی کمانڈر تھا اور اس کا شمار بڑے وزرا میں ہوتا تھا وہ 1765ء میں اس وقت کے عثمانی علاقے یوکرین میں پیدا ہوا وہ علمدار اور بائیکٹر کے معنی "معیاری بردار" کے ہیں۔علمدار مصطفی پاشا کو اکثر ان اہم عوامی شخصیات میں شمار کیا جاتا ہے جنھوں نے ایک جدید فوج کی ضرورت کو تسلیم کیا۔ و1و وہ 1622ء اور 1623ء میں سلطنت عثمانیہ کے دو بار گرینڈ وزیر رہے و2و اوعاس سے قبل 1620 سے 1622 کے درمیان مصر کے عثمانی گورنر تھے۔ و1و و3و و4و
- ↑ https://pantheon.world/profile/person/Alemdar_Mustafa_Pasha — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
علمدار مصطفی پاشا | |
---|---|
مناصب | |
سلطنت عثمانیہ کا صدر اعظم | |
برسر عہدہ 29 جولائی 1808 – 15 نومبر 1808 |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1755ء |
وفات | 15 نومبر 1808ء (52–53 سال)[1] قسطنطنیہ |
مدفن | استنبول |
شہریت | سلطنت عثمانیہ |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |