علم التجوید زینت القراء قاری غلام رسول کی تجوید و قرأت پر لکھی گئی اردو میں اولین کتاب ہے اس کتاب کو مکتبہ نوریہ رضویہ فیصل آباد نے شائع کیا اس کی تقریظ محمد شریف نوری اور فن تجوید پر مقدمہ محمد بخش مسلم نے تحریر کیا ۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. [ Attached File Ilm-Ut-Tajweed 3.pdf|علم التجوید]