علاحدگی پسندی
(علیحدگی پسندی سے رجوع مکرر)
علیحدگی پسندی (Separatism) کی ایک عام تعریف ہے کہ یہ کسی ریاست یا بڑے گروپ سے، ثقافتی، نسلی، قبائلی، مذہبی، نسلی، حکومتی یا صنفی علیحدگی کی وکالت ہے۔ اکثر اس سے مراد مکمل سیاسی علیحدگی ہوتی ہے، [1] لیکن زیادہ تر حالات میں علیحدگی پسند گروہ خود مختاری سے زیادہ کچھ نہیں حاصل کر سکتے۔[2][3]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Free Dictionary; Merriam Webster dictionary; The Oxford Pocket Dictionary of Current= English 2008.
- ↑ R. Harris، Jerry Harris (2009)۔ The Nation in the Global Era: Conflict and Transformation۔ Brill۔ صفحہ: 320۔ ISBN 90-04-17690-X۔
9789004176904
- ↑ here