علیزے ناصر
علیزے ناصر (انگریزی: Aleeze Nasser) (ولادت: 23 دسمبر 1988ء) دبئی میں مقیم ترک نژاد کی پاکستانی فلمی اداکارہ اور ماڈل ہیں۔ علیزے ناصر نے پاکستانی فلم یلغار سے فلمی دنیا میں قدم رکھا اور وہ وار 2 میں بھی نظر آئیں گی۔[1][2]
علیزے ناصر | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 23 دسمبر 1988ء (36 سال) دبئی |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
مادر علمی | نیو یارک فلم اکیڈمی |
پیشہ | ادکارہ ، ماڈل |
دستخط | |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی اور کیریئر
ترمیمعلیزے ناصر دبئی میں پاکستانی اور ترک نژاد کے امریکی شہری کے ہاں پیدا ہوئیں۔[3] انھوں نے اپنی ابتدائی تعلیم دبئی میں حاصل کی اور اس کے پھر وہ امریکا چلی گئیں جہاں انھوں نے نیو یارک فلم اکیڈمی میں فلمی تعلیم حاصل کی۔[4] علیزے ناصر نے اپنے کیریئر کا آغاز دبئی میں بطور ماڈل سے کیا۔ دبئی میں کام کرنے کے دوران علیز ناصر سے حسن رانا نے رابطہ کیا اور اپنی آنے والی فلم یلغار میں ایک کردار کی پیش کش کی جس کو علیزے نے قبول کر لیا تھا۔ علیزے ناصر کو ڈینزل واشنگٹن کے ساتھ بھی فلم کرنے کی پیش کش کی گئی تھی۔ علیزے ناصر نے ایک انٹرویو میں بتایا تھا کہ: " میں دبئی فلم کمیشن کے ساتھ کام کر رہی ہوں اور حال ہی میں مجھے ایک فلم میں اداکاری کے لیے رابطہ کیا گیا، جس میں ڈینزل واشنگٹن بھی شامل ہیں۔"[5] علیز نے فلم وار 2 اور فلم سیان میں بھی سائن کیا جس میں وہ بطور مرکزی اداکارہ نظر آئیں گی اور ان فلموں میں ابھی اداکار تصدیق نہیں کی گئی ہے۔[6]
فلمو گرافی
ترمیمن. | فلم | کردار | سال | نوٹ |
---|---|---|---|---|
1. | یلغار | فریحہ | 2017 | پہلی فلم |
2. | وار 2 | اعلان ہونا باقی | اعلان ہونا باقی | آنے والی فلم |
3. | سیان | رانی | اعلان ہونا باقی | آنے والی فلم |
4. | یارا وے[7] | اعلان ہونا باقی | اعلان ہونا باقی | آنے والی فلم |
بیرونی روابط
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Aayan Mirza (9 جنوری 2015)۔ "Tête-à-Tête with Aleeze Nasser: Debut in Yalghaar, chemistry with Adnan and love for Jazz and Salsa"۔ Galaxy Lollywood۔ 2016-04-14 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-03-30
- ↑ Ahmed Sarym (30 اپریل 2015)۔ "All the way from UAE, Aleeze Nasser!"۔ Fizzzzz۔ 16 اپریل 2016 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مارچ 2016
- ↑ Wajiha Jawaid۔ "Dubai-Based Actress Aleeze Nasser Set for a Grand Debut in Pakistani Movies"۔ Brandsynario۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-03-30
- ↑ Ahmed Tamjid Aijazi۔ "Aleeze Nasser: When I do set my mind on a goal, no challenge is big enough!"۔ The News Tribe۔ 2017-06-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-03-30
- ↑ Hasan Ansari؛ Umar Waqas (28 جولائی 2015)۔ "Cine begin: Aleeze Nasser off to a flying start"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-03-30
- ↑ Wajiha Jawaid (29 اکتوبر 2015)۔ "Faysal Abbas signs 'Yalghaar's Aleeze Nasser in his film 'Sayyan'"۔ HIP۔ 2016-03-17 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-03-30
- ↑ Sarah Shaukat (20 ستمبر 2019)۔ "Exclusive: Aleeze Nasser on Yaara Vey, Sami Khan & Faizan Khawaja"۔ Entertainment Pakistan۔ 2019-12-18 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-09-28