علیم صبا نویدی نقاد، محقق، ادیب، شاعر ہیں۔ ان کا تعلق چنائے (تامل ناڈو)، بھارت سے ہے۔

علیم صبا نویدی
ادیب
پیدائشی نامعلیم صبا
قلمی نامعلیم صبا نویدی
تخلصنویدی
ولادت1937ء چنائے
ابتداتامل ناڈو، بھارت
وفاتچنائے (پنجاب)
اصناف ادبشاعری
ذیلی اصنافغزل، نعت
تعداد تصانیف10
تصنیف اولنورالسمٰوات
تصنیف آخرتشدید
معروف تصانیفمراۃ النور ، نقش گیر، اثر خامہ
ویب سائٹ/ آفیشل ویب گاہ

تصنیفات ترمیم

  • نورالسمٰوات ( نعتیہ کلام)
  • تشدید ( نعتیہ کلام)
  • مراۃ النور ( نعتیہ کلام)[1]
  • نقش گیر
  • اثر خامہ
  • اُردو شاعری میں نئے تجربے
  • مولانا باقر آگاہ ویلوری کے ادبی نوادر
  • شعاع مشرق
  • ترائیلے ہائیکو
  • فکر بَر
  • تمل ناڈو کے مشاہیرِ ادب
  • آزاد غزل - شناخت کی حدود میں
  • ٹمل ناڈو میں اُردو[2]

نمونہ کلام ترمیم

اجالا بانٹ رہا تھا کوئی اندھیرے میںملی ہے کتنوں کو کل زندگی اندھیرے میں
کسی نے کھول کر دیکھا نہیں اسے شایدہر ایک کتاب سسکتی رہی اندھیرے میں
تھکا تھکا ہوا احساس لیکے آنکھوں میںخموش سو گئی اب زندگی اندھیرے میں
مری زباں کے اجالوں کو چھین لو یاروبڑی حسین ہے یہ خاموشی اندھیرے میں
خوشی کے ہاتھ اجالوں کو سونپ کر اے صباغموں کی لاش اٹھائی گئی اندھیرے میں


حوالہ جات ترمیم