علیگ

اردو کی ایک اصطلاح جو یہ ظاہر کرتی ہے کے صاحب اسم سر سید احمد خان کی قائم کردہ علی گڑھ یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہے۔ یہ اصطلاح جامع علی گڑھ کے

علیگ اردو کی ایک اصطلاح جو یہ ظاہر کرتی ہے کے صاحب اسم سر سید احمد خان کی قائم کردہ علی گڑھ یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہے۔ یہ اصطلاح جامع علی گڑھ کے طالب علم ہونے پر فخر اور ناز کو ظاہر کرتی ہے۔ اس اصطلاح کا ماخذ علی گڑھ ہے۔ اسے علی اور گڑھ کے گ کو ملا کر بنایا گیا ہے۔ ہند و پاک کی مختلف شخصیات کے ناموں کے آخر میں نظر آتی ہے۔

امثال ترمیم

علیگ کے استعمال کی چند عملی مثالیں یہ ہیں:

  • باری علیگ - اشتراکی ادیب
  • خالد علیگ - صحافی
  • سید صمد حسین رضوی علیگ - ماہر فلکیات

حوالہ جات ترمیم

  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔