علی اسدوف
علی اسدوف ((آذربائیجانی: Əli Hidayət oğlu Əsədov); پیدائش 30 نومبر 1956) ایک آذربائیجانی سیاست دان ہین جو 8 اکتوبر 2019ء کو صدر آذربائیجان الہام علیوف کے ذریعہ اس عہدے پر تقرری کے بعد آذربائیجان کے وزیر اعظم کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ [3][4]
علی اسدوف | |
---|---|
(آذربائیجانی میں: Əli Əsədov) | |
مناصب | |
وزیر اعظم آذربائیجان [1] | |
آغاز منصب 8 اکتوبر 2019 |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 30 نومبر 1956ء (68 سال) باکو [2] |
شہریت | سوویت اتحاد آذربائیجان |
جماعت | نیو آذربائیجان پارٹی (1993–) |
تعداد اولاد | 2 |
عملی زندگی | |
مادر علمی | پلیخانوف رشین یونیورسٹی آف اکنامکس (–1978) |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Cabinet of Ministers of the Republic of Azerbaijan | Azərbaycan Respublikasının Nazirlər Kabineti — اخذ شدہ بتاریخ: 30 جولائی 2021
- ↑ Azərbaycan Respublikasının Baş Naziri Əli Hidayət oğlu Əsədov — اخذ شدہ بتاریخ: 16 اکتوبر 2020 — سے آرکائیو اصل فی 16 اکتوبر 2020
- ↑ "Azerbaijan PM resigns, president replaces him with loyalist"۔ www.aljazeera.com
- ↑ Joshua Kucera۔ "Azerbaijan replaces prime minister"۔ Eurasianet۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اکتوبر 2019
ویکی ذخائر پر علی اسدوف سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
ویکی اقتباس میں علی اسدوف سے متعلق اقتباسات موجود ہیں۔ |