علی اکبر اصفہانی ( فارسی: علی اکبر معمار اصفهانی‎ ) صفوی دور کا 17 ویں صدی کا فارسی معمار تھا ۔ [1] وہ شاہ مسجد کے لیے مشہور ہیں جو شاہ عباس کے زیر انتظام قائم ہوئی اور 1611 – 1631 میں تعمیر کی گئی۔ [2] اس کا نام مسجد کے داخلی ایوان کمپلیکس کے دروازے کے اوپر مسجد میں لکھا ہوا ہے۔ [3]

علی اکبر اصفہانی
معلومات شخصیت
پیدائش 1570ء کی دہائی  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ معمار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
علی اکبر اصفہانی کا مجسمہ
شاہ مسجد علی اکبر اصفہانی

اصفہانی 985 ھ (1577 ء) میں پیدا ہوئے۔ وہ شاہ عباس کے عظیم معمار بدیع الزمان یزدی کا شاگرد تھا۔ [1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب "برشی از زندگی علی‌اکبر اصفهانی؛ معمار شاخص دوره صفویه"۔ پایگاه خبری وزارت راه و شهرسازی (بزبان فارسی)۔ ILNA۔ 15 September 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اپریل 2017 
  2. Lonely Planet Iran۔ Lonely Planet 
  3. Kishwar Rizvi (مدیر)۔ Affect, Emotion, and Subjectivity in Early Modern Muslim Empires۔ Brill۔ صفحہ: 29–30۔ ISBN 9789004352841