علی بن حسین بن علی (539ھ - 609ھ) بن نصر بن بل ابو حسن دوری [1] ، مجلد ۔ [2] آپ کی ولادت 15 شعبان 539ھ کو بغداد میں ہوئی، آپ بغداد میں مقیم تھے، آپ نے بغداد میں حدیث نبوی کو سنا احمد بن ابی غالب بن طلایہ، حافظ ابو فضل محمد بن ناصر سلمی اور ایک گروہ سے حدیث نبوی سنی۔ دبیثی نے اپنی سند سے روایت کی ہے، اور کہا: آپ کی وفات جمادی الاول چھ سو نو میں ہجری ہوئی اور اگلے دن الوردیہ قبرستان میں دفن ہوئے۔[3]،[4][5]

محدث
علی بن حسین مجلد
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1145ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1212ء (66–67 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بغداد   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات طبعی موت
مدفن قبرستان الوردیہ
شہریت خلافت عباسیہ
کنیت ابو حسن
لقب الدوري
مذہب اسلام
فرقہ اہل سنت
عملی زندگی
پیشہ فقیہ ،  محدث   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل روایت حدیث

وفات

ترمیم

آپ کی وفات ماہ جمادی الاول سنہ 609ھ / 1212ء میں ہوئی اور بغداد کے الوردیہ قبرستان میں دفن ہوئے۔[6]

حوالہ جات

ترمیم
  1. وهو منسوب إلى الدور وهي قرية بدجيل من سواد بغداد تعرف بدور الوزير.(التكملة لوفيات النقلة - المنذري - الجزء الثاني - صفحة 248.)
  2. المجلد صفة لصنعة تجليد الكتب.
  3. أحمد بن أبي غالب الوراق، أبو العباس المعروف بابن الطلاية، ولد سنة 460 هـ، وقرأ القرآن، وسمع الحديث النبوي، وأشتغل بالتعبد، وكان ملازما للمسجد يتعبد فيهِ ليلاً ونهاراً، وكان قد انطوى من التعبد حتى كان إذا قام فرأسه عند ركبته، وتوفى يوم الأثنين 11 رمضان 548 هـ، (المنتظم في تاريخ الملوك والأمم - ابن الجوزي - الجزء 18 - صفحة 91، والكامل في التاريخ - ابن الأثير - الجزء التاسع - صفحة 210.)
  4. محمد بن ناصر السلامي، البغدادي، محدث العراق، وحافظ بغداد، كان حافظا وضابطا للحديث ثقة، توفى سنة 550 هـ. (المستخرج من كتب الناس للتذكرة والمستطرف من أحوال الرجال للمعرفة - ابن منده - الجزء الأول - صفحة 73، والنجوم الزاهرة في ملوك مصر والقاهرة - ابن تغري بردي - الجزء الخامس - صفحة 320، والتكملة لوفيات النقلة - المنذري - الجزء الثاني - صفحة 248.)
  5. التكملة لوفيات النقلة - المنذري - الجزء الثاني - صفحة 248.
  6. الروضة الندية فيمن دفن من الأعلام في المقبرة الوردية - د. محمد سامي الزيدي - بغداد 2016 - صفحة 57.