علی زریاب
علی زریاب آصف (پیدائش: 27 دسمبر 1998ء) ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] [2] اس نے 9 اکتوبر 2017ء کو 2017-18ء قائد اعظم ٹرافی میں لاہور بلیوز کے لیے اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا۔ [3] دسمبر 2017ء میں انھیں 2018ء کے انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [4] وہ 164 رنز کے ساتھ ٹورنامنٹ میں پاکستان کے لیے سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی تھے۔ [5] اس نے 6 ستمبر 2018ء کو قائد اعظم ون ڈے کپ 2018-19ء میں لاہور وائٹس کے لیے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا۔ [6] جنوری 2021ء میں انھیں 2020-21ء پاکستان کپ کے لیے وسطی پنجاب کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [7] [8]
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | علی زریاب آصف |
پیدائش | لاہور، پنجاب، پاکستان | 27 دسمبر 1998
بلے بازی | بائیں ہاتھ کا بلے باز |
گیند بازی | دائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز |
ماخذ: کرک انفو، 10 اکتوبر 2017ء |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Ali Zaryab"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-10-10
- ↑ "Resolute Zaryab takes Pakistan into Super League semi-final"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-01-24
- ↑ "Pool A, Quaid-e-Azam Trophy at Lahore, Oct 9-12 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-10-10
- ↑ "Hasan Khan to lead Pakistan Under-19s at World Cup"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-05
- ↑ "ICC Under-19 World Cup, 2017/18 - Pakistan Under-19s: Batting and bowling averages"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-02-03
- ↑ "Pool A, Quaid-e-Azam One Day Cup at Lahore, Sep 6 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-06
- ↑ "Pakistan Cup One-Day Tournament promises action-packed cricket"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-01-07
- ↑ "Pakistan Cup One-Day Tournament: Fixtures Schedule, Teams, Player Squads – All you need to Know"۔ Cricket World۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-01-07