علی عمران ممتاز

پاکستانی بچوں کے مصنف

علی عمران ممتاز (پ۔ 11 ستمبر 1986ء) پاکستانی بچوں کے مصنف ہیں، جن کی درجن سے زائد کتابیں ہیں اور سینکڑوں کہانیاں پاکستان کے مختلف اخبارات و رسائل میں شائع ہو چکی ہیں۔ 2018ء میں حکومت پاکستان سے بچوں کے لیے سیرت النبی کتاب پر صدارتی اعزاز حاصل کیا۔[1]

علی عمران ممتاز
معلومات شخصیت
پیدائش 11 ستمبر 1986ء (38 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملتان   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش ملتان   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ بچوں کے مصنف ،  مدیر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان پنجابی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
قومی سیرت النبی ایوارڈ (2018)
ساتھی رائٹرز ایوارڈ برائے بہترین لکھاری (2015)
بچوں کا گلستان ایوارڈ (2015)
ساتھی رائٹرز ایوارڈ برائے بہترین لکھاری (2013)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی

ترمیم

ابتدائی تعلیم ایک نجی اسکول سے حاصل کی۔انھوں نے لکھنے کا آغاز 1996ء میں کیا جب ان کی پہلی کہانی 27 نومبر کو ملتان کے ایک اخبار سنگ میل کے ہفتہ وار بچوں کے ایڈیشن میں شائع ہوئی۔بعد ازاں ملک کے دیگر اخبارات و رسائل میں سینکڑوں کہانیاں شائع ہوئیں۔ ملتان کے اخبار روزنامہ عمل پہم میں سوشل رپورٹرکام کیا پھر روزنامہ عوامی درشن اخبار میں بطور ڈپٹی ایڈیٹر نیوز کام کیا۔بچوں کے میگزین ماہنامہ کرن کرن روشنی اور ماہنامہ گلبل کے چیف ایڈیٹر اور معاون ایڈیٹر بچوں کا پرستان ہیں۔ امید روشنی فورم پاکستان نئے اہل قلم کی حوصلہ افزائی کے لیے امید روشنی فورم کا آغاز کیا اور بطور ڈائریکٹر کانفرنسیں منعقد کیں۔

اعزازات

ترمیم
  • پھول وکلیاں ایوارڈ 2005ء (روزنامہ نوائے وقت ملتان)
  • ویل وشرزانٹرنیشنل ایوارڈ 2006ء (ویل وشرزانٹرنیشنل، اسلام آباد)
  • صدارتی ایوارڈ 2009 (نیشنل بک فاؤنڈیشن اسلام آباد، وزارتِ تعلیم حکومت پاکستان)
  • دوم انعام یافتہ”بہترین سرورق ایوارڈ 2010ء (بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی، فیصل مسجد، اسلام آباد)
  • گوگو ایوارڈ 2010ء (ماہنامہ بچوں کا گوگو کراچی)
  • ساتھی ایوارڈ 2013ء (ماہنامہ ساتھی کراچی)
  • وفائے پاکستان ایوارڈ 2014ء (وفائے پاکستان ادبی فورم لاہور)
  • ساتھی ایوارڈ 2015ء (ماہنامہ ساتھی کراچی)
  • سوم انعام یافتہ بہترین رسالہ”با ہمت بچے نمبرایوارڈ “ 2016 (کاروان ادب اطفال پاکستان)
  • بچوں کا ادب کانفرنس ایوارڈ 2016ء (عشق پاکستان فورم جھنگ)
  • ZQNSایوارڈ 2016 (زکرین قرات اینڈ نعت سوسائٹی ZBU ملتان)
  • تعمیر ادب ایوارڈ 2016ء (ماہنامہ تعمیر ادب لیہ)
  • بچوں کا گلستان ایوارڈ 2015ء (ماہنامہ بچوں کا گلستان خانیوال)
  • پاک نوبل ایوارڈ 2018ء (رائیٹرز ویلفئیر فاؤنڈیشن اینڈ ہیومن رائیٹس خانیوال)
  • اعتراف خدمات ایوارڈ 2018 (پاکستان رائیٹرز ونگ ملتان)
  • دعوۃ ادبی ایوارڈ 2018ء (بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد)
  • اعزازی ایوارڈ 2018 (ریکس ہومیوپیتھی ادویات لیبارٹریز لاہور)
  • صدارتی ایوارڈ وسند امتیاز برائے سیرت النبی ﷺ 2018ء (وفاقی مذہبی امور بین الاقوامی بین المذہب)
  • فخر ملتان ایوارڈ 2019ء (پاکستان رائٹرز ونگ ملتان)
  • ادب اطفال ایوارڈ 2019ء (اکادمی ادبیات اطفال لاہور)
  • فروغ ادب ایوارڈ 2020ء (اسلامک رائٹرز مومنٹ پاکستان
  • ادب اطفال ایوارڈ 2020ء (اکادمی ادبیات اطفال لاہور)
  • شان مصطفیﷺ ایوارڈ 2020ء (ماہنامہ ذوق و شوق کراچی
  • مہمان اعزاز ایوارڈ 2020ء (وائس آف یوتھ ملتان)
  • خدمت ادب ایوارڈ 2020ء (موومنٹ میکرزملتان
  • پاکستان نیشنل ہیرو ایوارڈ 2021 (شمع گھی ملتان)
  • اعتراف خدمات ایوارڈ 2021ء (نیشنل پریس کلب، لودہراں ادبی سنگت لودہراں)
  • بھیل انٹرنیشنل ادبی ایوارڈ 2022ء (بھیلانٹرنیشنل ادبی سنگت، ننکانہ صاحب)
  • چلڈرن لٹریری ایوارڈ 2023ء (چلڈرن لٹریری سوسائٹی لاہور)
  • سالار ادب اطفال ایوارڈ 2023ء (پاکستان رائٹرز ونگ ملتان)

شائع شدہ کتب

ترمیم
  • کرامات صابر (2005ء)
  • کھلتے گلاب(2005ء)
  • روشن روشن میرا دیس(صدارتی ایوارڈ یافتہ) (2008ء)
  • سچے جذبے(2009ء)
  • تمہیں آگے بڑھنا ہے (2011ء)
  • روشن پاکستان (2012ء)
  • تتلیاں اور ستارے (2015ء)
  • پیارے اللہ جی (2017ء)
  • نور عالمﷺ (صدارتی ایوارڈ یافتہ) (تین ایڈیشن)(جلد اول 2018ء، جلد دوم 2019ء، جلد سوم2020ء)
  • عمرو کی کہانیاں 2020ء
  • جنت ہے وطن میرا (نیشنل بک فاؤنڈیشن پاکستان سے ایوارڈ یافتہ) (2020)
  • قائد کا سپاہی(2023ء)
  • سبزخط (2024ء)

حوالہ جات

ترمیم
  1. "علی عمران ممتاز صدارتی ایوارڈ برائے سیرت النبیؐ وصول کرنے کے بعد ملتان پہنچ گئے"۔ 2018-11-23۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2024