علی پور بھارت کی ریاست کرناٹک کا ایک قصبہ ہے۔ یہاں کی آبادی میں شیعہ مسلمانوں کی اکثریت ہے۔


علی پور
قصبہ
ملک بھارت
ریاستکرناٹک
ضلعچکابلاپور
قائم ازسید مصطفیٰ حسین عابدی
حکومت
 • مجلسگرام پنچایتی & انجمنِ جعفریہ، حکومتِ کرناٹک کے زیرِ انتظام، بھارت
آبادی (2015)
 • کل26,000
زبانیں
 • دفتریاردو & کنڑا
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
PIN561213
ٹیلی فون کوڈ08155