علی پور (قصور)
علی پور پنجاب کا ایک آباد مقام ہے۔ یہ ضلع قصور کی تحصیل چونیاں میں نظام پورہ (قصور) سے صرف 6 منٹ اور حبیب آباد چونیاں روڈ سے صرف ڈھیر کلومیٹر کی مسافت پر واقع ہے۔ اس کی زیادہ تر آبادی اہل تشیع مسلک سے تعلق رکھتی ہے۔
ملک | پاکستان |
---|---|
پاکستان کی انتظامی تقسیم | پنجاب، پاکستان |
تحصیل | تحصیل چونیاں |
صوبہ | پنجاب |
ضلع | ضلع قصور |
مقامی روڈ | علی پور گاؤں روڈ |
آباد رقبہ | 60 ایکڑ |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |