تحصیل چونیاں ضلع قصور، پنجاب کی چار تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔[1] اس تحصیل کا صدر مقام چونیاں ہے۔ اس میں 27 یونین کونسلیں ہیں۔

تحصیل کونسلچونیاں
آبادی (خانہ و مردم شماری پاکستان 2017ء)
 • کل825,684
نام آبادیچونیاں
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
ڈاک رمز55220

ضلع قصور کی دیگر تحصیلیں

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "ضلع قصور کی تحصیلیں اور یونین کونسلیں" (انگریزی میں).