عمران خان (کرکٹ کھلاڑی، پیدائش 1987)

محمد عمران خان (پیدائش: 15 جولائی 1987ء) ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ اس نے ٹیسٹ کرکٹ کی ابتدا 22 اکتوبر، 2014ء کو متحدہ عرب امارات میں آسٹریلیا کے خلاف کی۔[1]

عمران خان
ذاتی معلومات
مکمل ناممحمد عمران خان
پیدائش (1987-07-15) 15 جولائی 1987 (عمر 37 برس)
ضلع لوئر دیر، خیبر پختونخواہ, پاکستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 218)20 اکتوبر 2014  بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ٹیسٹ21 نومبر 2019  بمقابلہ  آسٹریلیا
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2019– تاحالخیبر پختونخوا
2021– تاحالملتان سلطانز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 10 113 74 77
رنز بنائے 16 709 181 16
بیٹنگ اوسط 2.28 6.62 6.96 4.00
100s/50s 0/0 0/0 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 6 32 18* 11
گیندیں کرائیں 1,636 16,729 3,439 1,633
وکٹ 29 382 92 85
بالنگ اوسط 31.62 25.27 34.27 25.14
اننگز میں 5 وکٹ 1 20 3 0
میچ میں 10 وکٹ 0 3 0 0
بہترین بولنگ 5/58 9/69 6/48 4/20
کیچ/سٹمپ 0/0 11/- 16/- 10/0
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 22 مارچ 2022ء

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Australia tour of United Arab Emirates, 1st Test: Australia v Pakistan at Dubai (DSC), Oct 22–26, 2014"۔ ESPN Cricinfo۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اکتوبر 2014