عَمْرو بن ضبیعه حسین بن علی کے طرفداروں میں سے تھے جو 10 محرم 61ھ کو کربلا کی لڑائی وچ امام حسین کی طرف سے یزیدی فوج کے ساتھ لڑتے ہوئے شہید ہوئے.



عَمْرو بن ضبیعه اصحاب امام حسین علیه السلام [1] اور شهیدان کربلا میں سے ہیں. [2]


تحقیق نام والد

ترمیم

بعض نے آپ کے والدکا نام ضبعه لکھا ہے. [3]

زندگی

ترمیم

بعض نے لکھا ہے کہ وہ رسول خدا صلی الله علیه و آله و سلم کا زمانہ پایا ہے. [4] آپ کی جزئیات زندگی کی اطلاعات زیادہ نہیں ہیں لیکن بعض روایات میں ہے که آپ ماہر سوار تھے اور جنگ‌وں اور غزوات -میں شجاعت و دلاوری- کی شهرت رکھتے تھے. [5]

کربلا میں حاضری

ترمیم

آپ همراه سپاه ابن ‌سعد کوفہ سے کربلا آئے اور دیگر کے ہمراہ امام حسین علیہ السلام سے آن ملے [6] اور حمله اولی لکشریان ابن ‌سعد، میں شهادت حاصل کی. [7]

زیارت ناحیہ میں نام

ترمیم

آپ کا نام زیارت ناحیہ مقدسہ میں آیا ہے اور سلام کہا گیا ہے: «السَّلامُ عَلی عُمَر بْنِ ضُبَیعَةِ الضَبُعی‌» [8] درود بر عمر بن ضبیعه ضَبُعی.

منبع

ترمیم
  • جمعی از نویسندگان، پژوهشی پیرامون شهدای کربلا، ص286-287.


مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. رجال الطوسی، محمد بن حسن طوسی، ج1، ص103.
  2. تسمیة من قتل، فضیل کوفی، ج1، ص27.
  3. وسیلة الدارین، موسوی زنجانی، ج1، ص177.
  4. تنقیح المقال، عبدالله مامقانی، ج2، ص332.
  5. تنقیح المقال، عبدالله مامقانی، ج2، ص332.
  6. تنقیح المقال، عبدالله مامقانی، ج2، ص332.
  7. ذخیرة الدارین، جمعی از نویسندگان، ج1، ص224.
  8. الاقبال، سید ابن طاووس، ج3، ص78.