عمرو عیار - ایک نئی شروعات

پاکستانی فلم

عمرو عیار - ایک نئی شروعات” 2024 کی پاکستانی سائنس فکشن خیالی فلم ہے، جس کی ہدایتکاری اظفر جعفری نے کی ہے اور اسے عاطف صدیقی نے لکھا ہے.[1] یہ فلم فارسی-اردو ناول کے کردار عمرو عیار پر مبنی ہے جو حمزہ نامہ سے لیا گیا ہے۔ فلم کی پروڈیوسر حما جمیل بابر ہیں اور یہ (وی آر چلی) پروڈکشن کے بینر تلے بنائی گئی ہے.[2] فلم میں عثمان مختار نے مرکزی کردار ادا کیا ہے جبکہ فاران طاہر، صنم سعید، علی کاظمی، حمزہ علی عباسی اور دیگر بھی شامل ہیں.[3]

عمرو عیار - ایک نئی شروعات
فائل:Umro Ayyar - A New Beginning.jpeg
فلم کا اشتہار
ہدایت کاراظفر جعفری
پروڈیوسرحما جمیل بابر
تحریرعاطف صدیقی
ستارے
موسیقیاحمد علی
سنیماگرافیریکی بٹلینڈ
ایڈیٹرمتیش سونی
پروڈکشن
کمپنی
وی آر چلی پروڈکشن
تقسیم کارمنڈوی-والا انٹرٹینمنٹ
تاریخ نمائش
  • 17 جون 2024ء (2024ء-06-17)
ملکپاکستان
زباناردو
بجٹ10 کڑوڑ روپے

فلم کا پریمیئر 13 جون 2024 کو لاہور کے (سی یو ای سنیما) میں ہوا اور اسے 17 جون 2024 کو تھیٹر میں بھال کیا گیا.

تفصیل

ترمیم

امرو عیار کا ایک وارث، جو فارسی لوک کہانیوں کا ایک چالاک جنگجو تھا، پاکستان میں کوانٹم میکینکس کا پروفیسر ہے۔ وراثتی ذہانت کے ساتھ، وہ ایک ایسی دنیا میں قدم رکھتا ہے جہاں کہانی حقیقت سے ملتی ہے اور وہ وقت اور جگہ سے ماورا رازوں کو حل کرنے کے لیے پرعزم ہے۔

اداکار

ترمیم

بھالی

ترمیم

یہ فلم 13 جون 2024 کو لاہور میں پریمیئر ہوئی اور 17 جون (عید الاضحیٰ) کو سینما گھروں میں بھال کی گئی، جسے "منڈوی والا انٹرٹینمنٹ" نے تقسیم کیا۔[5]

استقبالیہ

ترمیم

یہ فلم ریڈ سی فلم فیسٹیول میں شریک ہوئی۔[6] دنیا نیوز نے اسے "ایک بصری لطف جو آپ کو نہیں چھوڑنا چاہیے" کے طور پر سراہا۔[7] خلیج ٹائمز نے کہا کہ یہ پاکستان کے پہلے سپر ہیرو کا ایک اچھا تعارف ہے۔[8] فلم کا جائزہ ایکسپریس ٹریبیون اور ڈان نے بھی لیا۔[9][10]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "'UmroAyyar - A New Beginning' gets thumbs up from Eid moviegoers"۔ اے آر وائی نیوز۔ 20 جون 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-07-21
  2. "Hollywood stars Will Smith, Johnny Depp support Pakistan's 'Umro Ayyar A New Beginning'". جیو نیوز (بزبان انگریزی). 5 Dec 2023. Retrieved 2024-07-21.
  3. "Usman Mukhtar on starring in fantasy film, Umro Ayyar – A New Beginning | Instep | thenews.com.pk". دی نیوز (بزبان انگریزی). No. 9 June 2024. Retrieved 2024-07-21.
  4. Sajeer Shaikh (17 اپریل 2024)۔ "Could've never imagined playing Umro Ayyar: Usman Mukhtar"۔ The Express Tribune
  5. "What to watch this June: 'UmroAyyar - A New Beginning', 'Bad Boys: Ride or Die', 'A Family Affair'". بزنس ریکارڈر (بزبان انگریزی). 31 May 2024. Retrieved 2024-07-21.
  6. "Hollywood icons ignite excitement at Red Sea Film Festival in support of Pakistani cinema"۔ عرب نیوز۔ Arabnewspk۔ 6 دسمبر 2023
  7. Turyal Azam Khan (24 جون 2024)۔ "Umro Ayyar - A visual treat you should not miss"
  8. Tamreez Inam۔ "Review: 'Umro Ayyar: A New Beginning' is a good introduction to Pakistan's first superhero"۔ Khaleej Times
  9. Shafiq ul Hasan Siddiqui (29 جون 2024)۔ "Umro Ayyar review: in making a hit, don't forget the script"۔ The Express Tribune
  10. Muhammad Suhayb (29 جون 2024)۔ "Movie review: Umro Ayyar- A New Beginning"۔ DAWN.COM