عمل الیوم واللیلۃ ابو عبد الرحمن احمد بن شعيب بن علي الخراسانی، النسائی کی تالیف ہے (ان کی ولادت 215ھ۔ بمطابق 830ء اور وفات 303ھ بمطابق915ء ہے۔

اشاعت و طباعت

ترمیم

یہ کتاب مکتبہ مؤسسۃ الرسالہ،بیروت، لبنان 1406ھ کو شائع ہو چکی ہے۔

مشتملات

ترمیم

اس کتاب میں دن رات کے اعمال کا ذکر ہے دعائیں اوراذکار شامل ہیں۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. عمل اليوم والليلة،مؤلف: ابو عبد الرحمن احمد بن شعيب بن علي الخراسانی، النسائی :ناشر: مؤسسة الرسالة - بيروت
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔