عمیر بن عوف غزوہ بدر میں شریک صحابی تھے۔ سہیل بن عمرو العامری کے آزاد کردہ غلام تھے۔

عمیر بن عوف
معلومات شخصیت

حوالہ جات

ترمیم
  1. الاصابہ فی تمیز الصحابہ جلد 4صفحہ 250 مؤلف: حافظ ابن حجر عسقلانی ،ناشر: مکتبہ رحمانیہ لاہور
  2. اصحاب بدر،صفحہ 116،قاضی محمد سلیمان منصور پوری، مکتبہ اسلامیہ اردو بازار لاہور