عوامی ہیروز کی یادگار
عوامی ہیروز کی یادگار (لاطینی: Monument to the People's Heroes) (چینی: 人民英雄纪念碑; پینین: Rénmín Yīngxióng Jìniànbēi) ایک دس منزلہ اوبلیسک ہے جسے انیسویں اور بیسویں صدی کے دوران میں انقلابی جدوجہد کے شہدا کے لیے چین کی قومی یادگار کے طور پر تعمیر کیا گیا تھا۔ یہ بیجنگ میں تیانانمین چوک کے جنوبی حصے میں، چیئرمین ماؤ یادگار ہال کے سامنے واقع ہے۔ [1]
عوامی ہیروز کی یادگار Monument to the People's Heroes 人民英雄纪念碑 | |
عوامی ہیروز کی یادگار، 2014 | |
متناسقات | 39°54′11″N 116°23′30″E / 39.90306°N 116.39167°E |
---|---|
مقام | تیانانمین چوک، بیجنگ، China |
نمونہ ساز | Liang Sicheng، Lin Huiyin |
قسم | Cenotaph |
مواد | سنگ مرمر، گرینائٹ |
اونچائی | 38 میٹر (125 فٹ) |
تاریخ آغاز | اگست 1952 |
تاریخ تکمیل | May 1958 |
انتساب | چینی جنگوں کے سابق فوجی 1842–1949 |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Monument to the People's Heroes"
|
|